Skip to product information
1 of 2

Gaba

Quran Kareem 16 / 18 TJ

Quran Kareem 16 / 18 TJ

Regular price Rs.950.00 PKR
Regular price Sale price Rs.950.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

16 / 18 TJ

Quran Kareem (Tajweedi)

16 Line   

ہ قرآن کریم تجویدی 16 لائن میں قاری رحیم بخش پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف اور گابا سنز کی جانب سے شائع کردہ ہے۔

اس قرآن مجید تجویدی میں بہترین آرٹ پیپر کا استعمال کیا گیا ہے اور چار رنگوں میں چھپائی ہوئی ہے۔

ہر صفحے پر تلفظ اور مخارج کے اصول درج کیے گئے ہیں جن کی نشان دہی مختلف رنگوں سے کی

گئی ہے ۔
قرآن مجید میں جہاں جہاں متشابہات ہیں ان کی نشان دہی بھی ہر صفحے پر کر دی گئی ہے، تاکہ حفاظ کو حفظ کرنے میں آسانی ہو۔

اس کا ہدیہ اوپر درج ہے۔ اس قرآن پاک کو آپ آج ہی آرڈر کر سکتے ہیں گھر پر ڈلیوری کا مناسب انتظام ہے

Binding /بائینڈنگ  : Ragzine / ریگزین

Size سائز/ (in) :          5.5 X 8.5

Size سائز/ (cm) :        13.75 X 21.25

Paperکاغذ /  : Mat / میٹ

Printing/  چھپائی :       4 Colour / 4 کلر

Pages صفحات  / :        560

View full details